کبھی خوشی کبھی غم کے جذبات کے ساتھ چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے الوداع

مودی سرکار کی روایتی ہٹ دھرمی نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ کے رنگ میں بھنگ ڈالا ایونٹ کے دوران بھارتی صحافی اور بی سی سی آئی کے اعلی حکام لاہور آئے لیکن ٹیم نہ بھیجنے کے سوال پر خاموش مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ کو شکست دیکر نیوزی لینڈ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کیویز کی اونچی اڑان جنوبی افریقہ ایک بار پھر منزل کے قریب پہنچ کر ہمت ہار گیا لاہور ( محمد بابرسے) نیوزی لینڈ جنوبی افریقہ کو 50 رنز سے ہرا کر چیمپئنز ٹرافی کے مزید پڑھیں

بنوں میں اموات دھماکے سے نہیں چھت گرنے سے ہوئیں:کے پی کے حکومت

پشاور(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا حکومت نے کہا ہے کہ بنوں حملے میں جانی نقصان مسجد کی چھت گرنے سے ہواہے۔وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے بنوں میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔ انہوں مزید پڑھیں

140 ملین ڈالر مالیت کا ایک ہزار سال پرانا موتی ٹورنٹو واپس آگیا

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)نیا بھر میں مشہور ‘گیگا پرل’ جو کہ ایک ہزار سال پرانا اور 60 پاؤنڈ سے زیادہ وزنی ہے، اس وقت ٹورنٹو میں موجود ہے۔گیگا پرل اور ابراہم رئیس آرٹ کے نمائندے ریان شاٹ نے کہا کہ یہ دیکھنے مزید پڑھیں

کینیڈا اور میکسیکو امریکہ میں منشیات کی اسمگلنگ روکیں:ٹرمپ

واشنگٹن(بیورورپورٹ)ٹرمپ نے کہا کہ کینیڈا اور میکسیکو کو امریکہ میں کو روکنا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صدارت سنبھالنے کے بعد کانگریس سے اپنے پہلے خطاب میں کیا ۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ میدان میں واپس آ مزید پڑھیں

ڈپٹی چیف مارک اینڈریوز، مارک ڈاپت، اور نک میلینووچ کو خراجِ تحسین

اونٹاریو(خصوصی رپورٹ) پولیسنگ اور عوامی خدمت میں نمایاں قیادتیہ میرے لئے باعثِ اعزاز ہے کہ میں ڈپٹی چیف مارک اینڈریوز، مارک ڈاپت، اور نک میلینووچ کی عوامی خدمت اور کمیونٹی کی حفاظت کیلئے شاندار خدمات کو تسلیم کروں۔ان کی انتھک مزید پڑھیں

برامپٹن:13واں سالانہ سیڈی ہفتہ اور گارڈن شو 8مارچ کوہوگا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)برامپٹن سٹی برامپٹن ہارٹیکلچرل سوسائٹی کے اشتراک سے 13ویں سالانہ سیڈی سیٹرڈے اور گارڈن شو کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے نہایت خوشی محسوس کر رہا ہے۔ تاریخ محفوظ کریں | 13ویں سالانہ سیڈی سیٹرڈے اور گارڈن شوکو یہ مزید پڑھیں

برامپٹن،اونٹاریو :برامپٹن سٹی کا ‘میڈ اِن کینیڈا’ خریداری پالیسی مہم کا اعلان

برامپٹن،اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) آج برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن اور شہر کی کونسل کے اراکین نے ‘میڈ اِن کینیڈا’ خریداری پالیسی کا اعلان کیا، جو ممکنہ امریکی ٹیرف کے خلاف کینیڈین کاروباروں کی حمایت کے عزم کا واضح ثبوت ہے۔ مزید پڑھیں

“اگر ٹرمپ نے ٹیرف ختم نہ کیے تو 1.5 ملین امریکیوں کی بجلی بند کر دیں گے”: ڈگ فورڈ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) اونٹاریو کے وزیرِاعلیٰ ڈگ فورڈ نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا پر عائد محصولات (ٹیرف) واپس نہ لیے، تو وہ امریکہ کو بجلی کی سپلائی روکنے کیلئےتیار ہیں۔ ڈگ فورڈ نے خبردار مزید پڑھیں

ریاض:حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن میں پوزیشن حاصل کرنیوالوں میں70لاکھ ریال کے انعامات تقسیم

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب میں حفظ، تلاوت اور تفسیر قرآن کے 26 ویں ایڈیشن میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں کے اعزاز تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں 70 لاکھ ریال سے زائد کے انعامات مزید پڑھیں