بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کا دہشت گرد حملہ ناکام، 6 خارجی دہشت گرد ہلاک

پشاور(بیورورپورٹ)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کینٹ میں فتنہ الخوارج کی جانب سے دہشت گرد حملہ ناکام بناتے ہوئے 6 خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آج افطار کے بعد دہشت گردوں نے بنوں مزید پڑھیں

ٹرمپ کے ٹیرف پر کینیڈا کا ردعمل: وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا اعلان

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کی برآمدات پر نئے ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پارلیمنٹ ہل سےخطاب کرتے ہوئے جوابی اقدامات کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے امریکی مزید پڑھیں

ٹورنٹو:قونصل جنرل پاکستان کی طرف سےہائی کمشنرمحمدسلیم کے اعزازمیں افطارڈنر

ٹورنٹو (اشرف لودھی سے) قونصل جنرل آف پاکستان خلیل باجوہ کی طرف سے کینیڈامیں نئے تعینات ہونے والے ہائی کمشنرمحمدسلیم کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیاگیا۔اپنے خطاب کے دوران خلیل باجوہ نے کہا میں آپ سب کو اس تقریب میں خوش آمدید مزید پڑھیں

آسٹریلیا کو شکست ،بھارت پانچویں مرتبہ چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پہلے سیمی فائنل میں بھارت نے دلچسپ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل کیلئےکوالیفائی کرلیا۔ یہ بھارت کا مجموعی طور پر پانچواں جبکہ مسلسل تیسرا چیمپئنز ٹرافی فائنل ہے۔آسٹریلیا کی جانب سے مزید پڑھیں

دورہ نیوزی لینڈ: سلمان آغا ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان، محمد رضوان اور بابر اعظم ڈراپ

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قومی کرکٹ ٹیم کے عبوری ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے ٹیم کا اعلان کردیا۔لاہور میں سلمان آغا کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عاقب جاوید نے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر کے قتل کا واحد چشم دید گواہ ہوں، مجھ پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے:ملزم شیراز

کراچی: مصطفیٰ عامر اغوا، قتل کیس کی آج جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں ملزم شیراز نے بتایا کہ اعترافی بیان کیلئے اس پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔مصطفیٰ عامر کے اغوا اور قتل کیس میں مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑے جانےپر ایکسائز اور کسٹمز کے افسران آمنے سامنے

کراچی (بیورورپورٹ) محکمہ کسٹمز نے گزشتہ روز ایکسائز افسران کے زیر استعمال نان کسٹم پیڈ گاڑیاں پکڑی تھیں، جس کے بعد دونوں محکموں کے افسران میں کشیدگی میں اضافہ ہوگیا۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نان کسٹم پیڈ مزید پڑھیں

شاہ زین مری کا شہری پر تشدد، مدعی برکت علی سومرو نے راضی نامہ کر لیا

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن میں شاہ زین مری کے ساتھیوں سمیت شہری پر تشدد کے واقعے میں دونوں فریقین کے درمیان صلح ہو گئی۔ذرائع کے مطابق مدعی مقدمہ برکت علی سومرو نے راضی نامہ کر لیا ہے اور فریقین مزید پڑھیں

ایمریٹس ایئرلائن کا ایشیا کے مزید3 شہروں میں پروازیں شروع کرنے کا اعلان

ایمریٹس ایئرلائن نے 3 نئے ایشیائی شہروں کیلئے پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایمریٹس نے پیر کو تین نئے ایشیائی مقامات – چین میں شینزین، ویتنام میں دا نانگ، اور کمبوڈیا میں سیم ریپ کیلئے پروازیں شروع کرکے مزید پڑھیں