جرمنی میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا

جرمنی میں تیز رفتار گاڑی ہجوم پر چڑھانے کا ایک اور واقعہ پیش آگیا۔غیرملکی ایجنسی کے مطابق مغربی جرمنی کے شہر مین ہائیم میں ڈرائیور نے تیز رفتار گاڑی سے کئی افراد کو کچل کر دیا۔کار کے ہجوم سے ٹکرانے مزید پڑھیں

امریکا میں دوبارہ آگ بھڑک اُٹھی،جنوبی کیرولائنامیں آگ لگانے پرپابندی

امریکا کی ریاست لاس اینجلس میں خوفناک آگ نے تباہی مچانے کے بعد اب جنوبی کیرولائنا کا رخ کرلیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو اداروں کو شمالی اور جنوبی کیرولائنا میں خشک حالات اور تیز ہواؤں کے مزید پڑھیں

سعودی عرب سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانی ملک بدر

لاہور(نمائندہ خصوصی) سعودی عرب ،کوریا اور سینیگال سمیت 8 ممالک سے مزید 40 پاکستانیوں کو ملک بدر کر دیا گیا جبکہ 3 کوزیر حراست رکھاگیا ہے.4 پاکستانیوں کو بلیک لسٹ کرنے کے بعد سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور عمان مزید پڑھیں

اونٹاریو :لبرل پارٹی کے امیدواروں کاحالیہ انتخابی نتائج چیلنج کرنے کافیصلہ

اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) حالیہ انتخابات میں کچھ انتہائی قریب ترین اور دلچسپ انتخابی مقابلے دیکھنے کو ملے، جن میں لبرل پارٹی کے کئی امیدوار صرف چند ووٹوں کے فرق سے شکست کھا گئے۔لبرل پارٹی کے ان امیدواروں نےحالیہ انتخابی نتائج مزید پڑھیں

ولادیمیر پوٹن ایک جھوٹا اور مجرم ہے بھروسہ نہیں کرسکتے:جسٹن ٹروڈو

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ یوکرین پر اپنے حملے کو ختم کرنے کیلئےروس پر کسی بھی معاہدے پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا، کیونکہ یورپی رہنما واشنگٹن پر کم انحصار کرنے اور براعظم کو مزید پڑھیں

کینیڈا پوسٹ اور اس کے یونینائزڈ ورکرز کے درمیان بات چیت بغیر نتیجہ ختم

اونٹاریو( نمائندہ خصوصی)کینیڈا پوسٹ اور اس کے یونینائزڈ ورکرز کے درمیان ثالثی کیلئے کی گئی بات چیت اس ہفتے کے آخر میں بغیر کسی سمجھوتے کے ختم ہو گئی۔کینیڈا پوسٹ کا کہنا ہے کہ اس نے ایک قابل عمل اور مزید پڑھیں

کینیڈا:وفاقی حکومت یکم اپریل سے کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کریگی

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی) وفاقی حکومت نے جمعہ کو یکم اپریل سے وفاقی کم از کم اجرت میں اضافے کا اعلان کیا۔اسے بڑھا کر 17.75 ڈالر فی گھنٹہ کر دیا جائے گا جو کہ موجودہ شرح سے 2.4 فیصد زیادہ ہے۔حکومت مزید پڑھیں

اسلامی جمہوریہ پاکستان:رمضان آگیااور مہنگائی بھی آگئی

لاہور(سپیشل رپورٹ)رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں جب شیاطین جکڑدئیے جاتےتومہنگائی کے جن بے قابوہوکراپنے بھائی شیطان کے جکڑے جانے پراحتجاج کرتے ہوئےاس کابدلہ صرف اورصرف پاکستان کی عوام سے لیتے ہیں کیونکہ پکے مسلمان توصرف پاکستان میں ہی رہتے مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی وفاقی کابینہ میں شمولیت، ن لیگی رہنماؤں کا تحفظات کا اظہار

تحریک انصاف دور کے وزیر دفاع پرویز خٹک کی ن لیگ کی وفاقی کابینہ میں شمولیت پر پارٹی کے کچھ رہنماؤں نے تحفظات کا اظہار کردیا۔ گفتگو کرتے ہوئے اختیار ولی نے کہا کہ وفاقی کابینہ میں پرویز خٹک کی مزید پڑھیں