بارش کے بعد قذافی اسٹیڈیم کو سُکھانے میں ناکامی پر کرکٹ ماہرین کی تنقید

کرکٹ ماہرین نے قذافی اسٹیڈیم میں جمعے کے روز بارش کے بعد گراؤنڈ سکھانے میں ناکامی پر تنقید کردی۔ سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ اگر پاکستان کے پاس انفرا اسٹرکچر اور دوسری چیزوں کےلیے فنانس نہیں تو مزید پڑھیں

وادیٔ نیلم: آٹھ مقام میں مطلع صاف، بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار

وادیٔ نیلم کی تحصیل آٹھ مقام میں مطلع صاف ہے لیکن بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔آٹھ مقام میں سڑکوں پر جمی برف کے باعث ہلمت، تاوبٹ، گریس سمیت متعدد علاقوں کی سڑکیں بند ہیں۔ آٹھ مقام میں مزید پڑھیں

ایف آئی اےلاہور زون نے انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) لاہور زون نے کارروائی کر کے انسانی اسمگلنگ میں ملوث انسانی اسمگلر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ریڈ بک کا ایک مزید پڑھیں

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کادارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کا دورہ کیا۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مولانا حامد الحق اور ان کے والد مولانا سمیع الحق سے مزید پڑھیں

بھارت:اپوزیشن جماعت کانگریس کی خاتون رہنما کی سوٹ کیس سے لاش برآمد

بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر سمپلا میں سوٹ کیس سے اپوزیشن جماعت کانگریس کی خاتون رہنما ہمانی نروال کی لاش برآمد ہوئی ہمانی نروال کوگلہ دباکرقتل کیاگیا ہے.انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ہمانی نروال بھارت جوڑو یاترا کے دوران مزید پڑھیں

دنیا بھر میں ماہ رمضان کا آغاز : طویل اور مختصر روزہ کہاں ہونگے ؟

دنیا بھر میں ماہ رمضان کا آغاز ہوگیا ہے اور فرزندان توحید اپنے مقامی اوقات کے مطابق سحر و افطار کریں گے، کچھ ممالک ایسے بھی ہیں جہاں روزے کا دورانیہ سب سے طویل جب کہ کچھ میں مختصر ترین مزید پڑھیں

رمضان المبارک کی پہلی سحری میں ہی گیس غائب،لوگوں کو مشکلات کا سامنا

گیس کمپنیوں کے اعلانات کے باوجود مختلف شہروں میں رمضان المبارک کی پہلی سحری میں گیس غٓائب رہی لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ گیس فراہمی کے اداروں نے ماہ رمضان المبارک میں سحر اور افطار کے اوقات میں مزید پڑھیں