بھارت میں ایشیاکپ کا انعقاد مشکل میں پڑگیا، نیوٹرل وینیو پر ہونے کا امکان

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر رواں سال ایشیا کپ کا بھارت میں انعقاد مشکل میں پڑگیا اور اب یہ ٹورنامنٹ متحدہ عرب امارات یا کسی اور نیوٹرل وینیو پر کروائے مزید پڑھیں

نوشہرہ: مدرسہ حقانیہ میں خودکش دھماکا، مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید، 20 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر نوشہرہ میں دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا حامد الحق سمیت 6 افراد شہید اور 20 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں

مصطفیٰ عامر قتل کیس: ملزم ارمغان کے 2 ملازمین کے 164 کے مکمل بیانات کی تفصیل سامنے آگئی

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں دوستوں کے ہاتھوں تشدد کے بعد گاڑی میں بٹھا کر جلائے جانیوالے مصطفیٰ عامر کے قتل کیس میں ملزم ارمغان کے 2 ملازمین کے 164کے مکمل بیانات کی کاپی موصول ہوگئی۔ عدالت میں دیے گئے مزید پڑھیں

وائٹ ہاؤس:ڈونلڈ ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان سخت جملوں کاتبادلہ

واشنگٹن(بیورورپورٹ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے درمیان اوول آفس میں شدید بحث ہوئی، جس میں ٹرمپ نے زیلنسکی پر الزام لگایا کہ وہ “تیسری عالمی جنگ کے ساتھ کھیل رہے ہیں”۔ تفصیلات کے مطابق یوکرین مزید پڑھیں

کینیڈا میں جدید ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک کے قیام کا اعلان تاریخی لمحہ ہے: ایم پی سونیا سدھو

بریمپٹن(نمائندہ خصوصی) پچھلے ہفتے، وفاقی حکومت نے ٹورنٹو کیوبیک سٹی کاریڈور میں ایک جدید ہائی اسپیڈ ریل نیٹ ورک کے قیام کا اعلان کیا۔ یہ انقلابی منصوبہ، جسے “آلٹو” کا نام دیا گیا ہے، کینیڈا میں سفری سہولیات کو یکسر مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرینک مارٹینو اور کین میہیو – صحت عامہ اور فلاحی خدمات میں نمایاں شخصیات کو خراج تحسین

مجھے یہ اعزاز حاصل ہے کہ میں ڈاکٹر فرینک مارٹینو اور کین میہیو کی شاندار خدمات کا اعتراف کروں، جو ہماری کمیونٹی میں صحت عامہ اور فلاح و بہبود کے شعبے میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ شفقت علی، مزید پڑھیں

ہم کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے امریکی ٹیرف کا مقابلہ کرینگے:برٹش کولمبیا

برٹش کولمبیا کی حکومت نے اپنی 2025 کی تخت نشینی کی تقریر کے دوران ایک سخت موقف کا اعلان کرتے ہوئے امریکہ کی طرف سے عائد کردہ 25% ٹیرف کے خطرے کو “دوسری جنگ عظیم کے بعد صوبے کیلئےسب سے مزید پڑھیں

راولپنڈی :ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 10 کا آغاز 11 اپریل کو ہوگا

جمعہ 11 اپریل کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز کے درمیان میچ سے ہو گا۔ فائنل18 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پشاور 8 اپریل کو مزید پڑھیں

اونٹاریو کےالیکشن میں 34 پاکستانی نژاد امیدواروں نے حصہ لیا

اونٹاریو (نمایندہ خصوصی)صوبہ اونٹاریو کےالیکشن میں 34 پاکستانی نژاد امیدوارمیدان میں اترے تھے۔ان 34 پاکستانی نژاد امیدواروں میں سے صرف ایک امیدوار ذیشان حامد نے فتح کامزاچکھا ہے.ذیشان حامد نے ملٹن شہر سے پروگریسیو کنزرویٹو پارٹی کے ٹکٹ پر کامیاب مزید پڑھیں

اونٹاریو :ڈگ فورڈ اور پروگریسو کنزرویٹو تیسری مرتبہ کامیاب

اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)ڈوگ فورڈ اور پروگریسو کنزرویٹو نے اونٹاریو میں لگاتار تیسری مرتبہ کامیاب ہوگئے ہیں۔ اونٹاریو کنزرویٹو نے 54 سال پہلے 1963 سے 1971 تک تین براہ راست اکثریت والی حکومتیں جیتی تھیں۔ پروگریسو کنزرویٹو 79 سیٹوں میں آگے ہیں مزید پڑھیں