حزب اللہ کی جانب سے یہ اعلان سامنے آیا ہے کہ اس نے 3 فوجی اڈوں، صفد شہر اور اسرائیل کے شمال میں دو بستیوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے کامیابی سے ٹارگٹ کیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5090 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن: امریکا نے ایک بھارتی شہری سنجے کوشک پر روس کو غیر قانونی طور پر جنگی ساز و سامان کی فراہمی کا الزام لگایا ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے ایک ہندوستانی شہری 57 سالہ سنجے کوشک پر مزید پڑھیں
کرم : لوئرکرم میں مسلح افراد نے متعدد دیہات اور بگن بازار کو نذر آتش کردیا جبکہ نادرا آفس اور پیٹرول پمپ کو آگ لگا کر توڑ پھوڑ کی گئی۔ کرم میں حالات کشیدہ ہے ، لوئر کرم میں گزشتہ مزید پڑھیں
کراچی : کراچی ایئر پورٹ پر عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے جانے والے 10 گداگروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے جانے مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ کے پی کی ہدایت پر پارا چنار جانے والے وفد کے ہیلی کاپٹر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے۔ کے پی حکومت کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی گئی واقعے میں ہیلی کاپٹر اور حکومت کا وفد مزید پڑھیں
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والا خود کرمنل ریکارڈ یافتہ نکلا۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے مدعی غلام یاسین کے خلاف بھی مختلف تھانوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے تاحکم ثانی پشاور سے اسلام آباد اور لاہور سے اسلام آباد موٹروے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی موٹروے 6 مقامات سے بند رہے گی اور آج رات 8 بجے سے مزید پڑھیں
حکومت پنجاب نے تین دن کیلئےصوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہر قسم کے احتجاج جلسے جلوس ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت پنجاب نے اگلے تین روز کیلئےصوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ مزید پڑھیں
راولپنڈی: احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بشریٰ بی بی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مزید پڑھیں
ڈی آئی خان : بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف دو مقدمات درج کرلیے گئے، متن کے مطابق انہوں نے لوگوں کو ورغلانے کیلئے نفرت انگیز بیان دیا۔ گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے بانی کی مزید پڑھیں
