صدر مملکت آصف علی زرداری کے پاؤں میں فریکچر ہوگیا۔ایوان صدر کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کے پاؤں میں گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے فریکچر ہوا۔ ایوان صدر کے مطابق صدر آصف علی زرداری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5083 خبریں موجود ہیں
ایمان مزاری ایڈووکیٹ اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ اہل خانہ کے ہمراہ جیل سے روانہ ہوگئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے آج ایمان مزاری اور ہادی مزید پڑھیں
ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں مزید پڑھیں
سپین(نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم پیدرو سانچیز نے مہلک سیلاب کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا.سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 155 ہوگئی ہے.وینلسیا صوبائی حکومت کا سیلاب متاثرین کے لئے255 ملین یورو امداد کا اعلان کردیاہے.متعددعلاقوں میں ہائی الرٹ مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے ویزا ایمنسٹی میں 31 دسمبر تک توسیع کر دی گئی ہے.آئی سی پی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل سہیل سعید الخیلی نے کہا کہ ڈیڈ لائن میں توسیع کا فیصلہ متحدہ عرب امارات کے 53 ویں مزید پڑھیں
میاں نواز شریف کی واشنگٹن میں اہم ملاقاتوں سمیت مصروفیات ، امریکہ میں مزید چند روز قیام کرینگے ۔ نواز شریف کے نجی دورے کو امریکی سیکورٹی ادارے خفیہ اور تحفظ فراہم کر رہے ہیں ۔ واشنگٹن میں نواز شریف مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ طلباء ہمارے ملک کا حصہ ہیں، اس مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ایف آئی اے امیگریشن کے 17 افسران و اہلکاروں پر کرپشن اور بدعنوانی ثابت ہوگئی، افسران و اہلکاروں میں سب انسپکٹر، اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) اور ہیڈ کانسٹیبل شامل ہیں۔ دستاویز کے مطابق 2 افسران مزید پڑھیں
وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارت سے آنے والے تماشائیوں کیلئے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔محسن نقوی نے امریکا سے آئے سکھ یاتریوں کو چیمپئنز مزید پڑھیں
محکمہ پاسپورٹ نے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کرتے ہوئے شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کردی، جس کے بعد اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔ محکمے کی جانب سے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا مزید پڑھیں
