پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے سال مزید 20 سے زائد ایکسرے مشینیں مہیا کریں گے. پاکستان میں مزید پڑھیں

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر برطرف

یہودیوں کو آئینہ دکھانے والی برطانوی مسلم خاتون پولیس افسر کو برطرف کردیا گیا۔ 10 سال قبل کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کو جواز بنا کر سزا سنادی گئی۔ میٹروپولیٹن پولیس کی 29 سالہ افسر روبی بیگم کو یہودیوں اور مزید پڑھیں

ٹرمپ امریکا کے صدر منتخب ہوجائیں گے، پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں کا دعویٰ

سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے متعلق پیش گوئیاں کرنیوالے پانچ اہم اداروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ ایک بار پھر امریکا کے صدر منتخب کرلیے جائیں گے۔امریکی اخبار کے مطابق پانچ نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں مقابلہ مزید پڑھیں

حزب اللّٰہ نے نئے نامزد سربراہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کردی

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللّٰہ کی سربراہی کیلئے نامزد رہنما ہاشم صفی الدین اسرائیلی حملے میں شہید ہوچکے ہیں۔ بیروت سے خبر ایجنسی کے مطابق حزب اللّٰہ نے ہاشم صفی الدین کی شہادت کی تصدیق کر دی۔ اس سے مزید پڑھیں

ترکیہ: انقرہ میں حساس دفاعی ادارے پر دہشتگرد حملہ، 4 افراد جاں بحق، 14 زخمی

ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں فضائی اور دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر میں دہشت گرد حملے اور فائرنگ سے 4 شہری جاں بحق ہوگئے جبکہ چودہ زخمی ہوئے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ دہشتگرد حملہ خاتون سمیت 3 مسلح افراد مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، جس کے دوران غزہ کی پٹی اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران سعودی مزید پڑھیں

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے حتمی نتائج میں مشین کااستعمال ہوگا

واشنگٹن:امریکی صدارتی انتخابات کیلئے حتمی نتائج میں مشین کااستعمال ہوگا.ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آپ اپنے آپشن سے خوش ہیں.پھر آپ کے قیمتی ووٹ کا کیا ہوگا؟ ایک ڈبے میں، انتخابی جج رات کے آخر میں ہاتھ سے گنیں گے۔ مزید پڑھیں

برمنگھم ایئرپورٹ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند،فلائٹ آپریشن معطل

برمنگھم ایئرپورٹ کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے مشکوک گاڑی کی وجہ سے ایئرپورٹ کو خالی کروا دیا ہے اور فلائٹ آپریشن معطل ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مسافر آپریشن مزید پڑھیں

جسٹس یحیٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا

جسٹس یحیٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے چیف جسٹس نامزد کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی کی اکثریت نے نئے چیف جسٹس کیلئے جسٹس یحیٰ آفریدی پر اتفاق کرلیا۔ تحریک انصاف نے اجلاس میں مزید پڑھیں