نیو برانزوک میں لبرل پارٹی بھاری اکثریت سے کامیاب ، پہلی مرتبہ خاتون پریمئر بنے گی !!!

(نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے صوبہ نیو برانزوک میں چھ سال اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کے بعد سوزن ہالٹ کی قیادت میں لبرل پارٹی نے برسراقتدار پروگریسو کنزرویٹوز کو شکست دے دی ہے ۔ یوں صوبہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مزید پڑھیں

محمد نواز شریف جمعہ کو دبئی،برطانیہ، امریکہ اور یورپ کیلئے روانہ ہونگے

صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف جمعہ کو دبئی برطانیہ امریکہ اور یورپ کے دورہ پر روانہ ہوں گے. ذرائع نےبتایاکہ محمد نواز شریف جمعہ کو لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے . صدر مسلم لیگ ن نواز شریف ایک مزید پڑھیں

سعودیہ میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن گرفتار: سعودی وزارتِ داخلہ

سعودی عرب میں 22 ہزار غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کر لیا گیا۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے مطابق 13186افراد اقامہ قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کیے گئے۔ وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ 5427 افراد سرحدی قوانین کی مزید پڑھیں

اسپیکرقومی اسمبلی کان لیگی ایم این اےعادل بازئی کو نااہل کرکے ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئینی ترمیم پر ووٹ نہ دینے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے عادل بازئی کو نااہل قرار دے کر انہیں ڈی سیٹ کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مزید پڑھیں

اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا:امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن

امریکا نے اسرائیل میں جدید ترین اینٹی میزائل سسٹم ’تھاڈ‘ نصب کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن نے کہا ہے کہ ہمارے پاس تھاڈ اینٹی میزائل سسٹم جلد آپریشنل کرنے کی صلاحیت مزید پڑھیں

حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار سر میں گولی لگنے سے شہید ہوئے، پوسٹمارٹم رپورٹ

اسرائیلی فوج کے ساتھ آخری سانس تک بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی۔ یحییٰ سنوار 16 اکتوبر کو غزہ کے علاقے رفح میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے

ترکیہ کے معروف مذہبی رہنما فتح اللّٰہ گولن امریکا میں انتقال کر گئے۔ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان کی حکومت کے ناقد فتح اللّٰہ گولن امریکا میں قیام کے دوران 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔اس مزید پڑھیں

بنگلا دیش: سیلاب سے تقریباً 11 لاکھ میٹرک ٹن چاولوں کی فصل تباہ

بنگلا دیش میں حالیہ سیلاب سے تقریباً 11 لاکھ میٹرک ٹن چاولوں کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بنگلادیشی وزارتِ زراعت کا کہنا ہے کہ اس سال سیلاب کی وجہ سے چاول کی پیداوار مزید پڑھیں

ٹورنٹو،ملٹن: جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز، 16 ٹیموں کی شرکت

ٹورنٹو،ملٹن (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے شہر ملٹن میں جی ٹی اے ماسٹرز ٹیپ بال کرکٹ لیگ کا آغاز ہو گیاہے۔ کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ آدم وینکوورڈ، رکنِ اونٹاریو پارلیمنٹ ذیشان حامد، ریجنل کونسلر سمیرا علی، لیگ آرگنائزر کیز خان، لیگ سپورٹر مزید پڑھیں