کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ:پی سی بی کا بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی غیرمعمولی مصروفیت اور ان تینوں کھلاڑیوں اور سلیکشن کمیٹی سے مشاورت کے بعد کینیڈا گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ کیلئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی جاری نہ مزید پڑھیں

بھارتی پجاری نے بھگوان کی مورتی توڑ کر الزام مسلمان نوجوانوں پر لگادیا

بھارتی ریاست اتر پردیش میں مسلمان نوجوانوں کو پھنسانے کے لیے مندر کے پجاری نے گنیش بھگوان کی مورتی توڑ دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ سدھارتھ نگر ضلع میں پیش آیا جہاں پجاری نے اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کا اعتراف مزید پڑھیں

دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری

گزشتہ روز دنیا بھر میں پیش آنے والے آئی ٹی مسئلے کی بحالی کا عمل جاری ہے۔ کاروبار اور سروسز آہستہ آہستہ بحال ہونا شروع ہوگئیں۔ ایئرلائنز کو درپیش تکنیکی مسائل کے سبب پروازوں کا آپریشن متاثر ہوا، جس کی مزید پڑھیں

راولپنڈی: محکمہ موسمیات کا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری

راولپنڈی میں محکمہ موسمیات کا سیلاب کی پیشگی اطلاع دینے والا سسٹم چوری ہوگیا۔ سیلاب کی پیشگی اطلاع کا سسٹم نالہ لئی کٹاریاں کے مقام پر نصب تھا، سسٹم کے ساتھ لگا سولر پینل اور سینسرز بھی چوری ہوگئے، جبکہ مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کے 18 جولائی کے اجلاس کے منٹس جاری کردیے گئے۔ دستاویز کے مطابق جسٹس منیب مزید پڑھیں

حماس کی جانب سے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیرمقدم

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے صہیونی قبضہ جنگی جرم اور نیتن یاہو سے متعلق پاکستان کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بیان صہیونیوں کے ہاتھوں نسل کشی کا نشانہ بننے والے فلسطینیوں کی حمایت ہے۔ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں کے کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے باعث کرفیو نافذ ہے، فوج کو امن و امان کی خلاف ورزی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا گیا۔خبر ایجنسی مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے

بنگلا دیش میں کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستانی طلبہ مختلف تعلیمی اداروں کے ہاسٹلز میں پھنس کر رہ گئے۔ پاکستانی طلبہ سے رابطہ منقطع ہونے پر پاکستان میں والدین پریشان ہیں۔ وزیراعظم کی ایڈیشنل سیکریٹری کو خط لکھ کر طلبہ مزید پڑھیں

کے پی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ بنوں واقعے کی انکوائری کرے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا بنوں واقعے سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہنا ہے کہ جس جماعت کی وہاں حکومت ہے اس کے لوگ مارچ میں شامل تھے، وہاں کی حکومت کو حق نہیں ہونا چاہیے کہ وہ خود مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف نے بنوں واقعہ پر عطاء تارڑ کا بیان احمقانہ قرار دے دیا

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے بنوں واقعہ پر وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑ کے بیان کو احمقانہ اور مضحکہ خیز قرار دے دیا۔ بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ عطا تارڑ کا بیان احمقانہ اور مضحکہ مزید پڑھیں