ٹی 20 ورلڈکپ، افغانستان کے پلیئرز کارکردگی میں سرفہرست

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغانستان کے پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللّٰہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے۔ بھارت مزید پڑھیں

بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اب محمد رضوان کی کپتانی میں کھیلیں گے۔ کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی لیگ میں رضوان کو وینکوور نائٹس کا کپتان مقرر کردیا گیا۔ وینکوور کے اسکواڈ میں بابر اعظم کے علاوہ محمد مزید پڑھیں

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کیلئے پاکستان ٹیم کا اعلان

اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیاکپ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے جبکہ تسمیہ رباب پہلی بار پاکستان ٹیم میں شامل ہوئی ہیں۔ مزید پڑھیں

برطانیہ، یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ

برطانیہ میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیز کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیز میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں