خلیجی ممالک میں آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے

سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی.امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر مزید پڑھیں

وعدہ ہے آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہوگا، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف وعدہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے یہ پروگرام پاکستان کی تاریخ کا آخری پروگرام ہو گا۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ دوست ممالک کی سرمایہ کاری سے مکمل فائدہ مزید پڑھیں

کیاپاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں کوالیفائنگ رائونڈکھیلے گا؟

ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی قومی ٹیم ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کی دوڑ سے باہر ،آئرلینڈ اور امریکا کے میچ میں بارش نے امریکا کوسپر ایٹ میں جگہ دے دی،تاہم اب یہ سوال اٹھایاجارہا ہے کہ کیا پاکستان کو آئندہ مزید پڑھیں

18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی، بحیرہ عرب سے نم ہوائیں بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان

محکمہ موسمیات نے 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ اس حوالے سے اسلام آباد سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں بھارتی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا

مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں صبح کی اسمبلی میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں

کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں

کویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت مزید پڑھیں

نواز شریف، آصف زرداری سے جیل میں ہزاروں افراد ملتے تھے، عمر ایوب

اپوزیشن لیڈر اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری سے جیل میں ہزاروں افراد ملتے تھے۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن کے ہمراہ مزید پڑھیں

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی ’گرینڈ کروز پارٹی‘ کی تصویریں منظرِ عام پر

آننت امبانی اور رادھیکا مرچنت کی شادی سے قبل ہونے والی پرتعیش ’گرینڈ کروز پارٹی‘ کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی ہیں۔ آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی نئی تصویریں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز کے مختلف ذرائع سے منظر مزید پڑھیں