اردن :شاہ عبداللہ دوم کی سلور جوبلی کے موقع پر تقریب میں ملکہ رانیہ توجہ کا مرکز

اردن کے شاہی خاندان نے شاہ عبداللہ دوم کی سلور جوبلی کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس موقع پر شاہی خاندان کے افراد قیمتی لباس اور سج سنور کر تقریب میں شریک ہوئے۔ مزید پڑھیں

طیارہ حادثہ: ملاوی کے نائب صدر سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق

افریقی ملک ملاوی کے صدر نے لاپتہ طیارے میں سوار نائب صدر 51 سالہ ساؤلوس چیلیما سمیت تمام 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ڈیفنس فورس کے مطابق نائب صدر کا طیارہ ممکنہ طور پر چکنگوا کے جنگل مزید پڑھیں

یورپی یونین کا غزہ جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل قرارداد منظور کرنے کا خیرمقدم

یورپی یونین نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد 2735 کو منظور کرنے کا خیرمقدم کرتے ہوئے 31 مئی کو اعلان کردہ جنگ بندی کی نئی تجویز کی حمایت کی ہے۔ اس کے ساتھ مزید پڑھیں

برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول

ویزا لگے یا مسترد ہو، برطانیہ کو لاکھوں پاؤنڈ کا فائدہ ہوتا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2023 میں برطانیہ کو پاکستانیوں کے مسترد ویزوں کی مد میں 53 لاکھ پاؤنڈ وصول ہوئے۔ میڈیا رپورٹ مطابق 2023 میں پاکستان سے مزید پڑھیں

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش مسی ساگا کی مئیر منتخب

سابق وفاقی رکن پارلیمنٹ کیرولین پیرش کو مسی ساگا کی میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔کیرولین پیرش مسی ساگا شہر کی 50 سالہ تاریخ کی 5ویں مئیر ہیں۔ پیرش، مسی ساگا میں سابق سٹی کونسلر بھی ہیں.ان کو 43,091 ووٹوں مزید پڑھیں