عمران خان کی بہنوں نے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا

راولپنڈی(ایجنسیاں)اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی بہنوں نے جیل حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر اڈیالہ جیل کے قریب دھرنا دے دیا۔ دھرنے میں سینئر پارٹی رہنما مزید پڑھیں

مسی ساگا:ایرن ملز ٹوائے اینڈ فوڈ ڈرائیو: دسمبر میں خوشیاں بانٹنے کی مہم

مسی ساگا، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) ایرن ملز یوتھ سینٹر، ایڈن فوڈ فار چینج، اور ممبر آف پارلیمنٹ مسی ساگا-ایرن ملز، اقراء خالد مل کر اس دسمبر میں ‘ایرن ملز ٹوائے اینڈ فوڈ ڈرائیو’ کا انعقاد کر رہے ہیں۔ اس مہم مزید پڑھیں

وزیر اعظم یوتھ پروگرام ٹیلنٹ ہنٹ نیشنل لیگ ٹرافی کی رونمائی

وزیراعظم یوتھ پروگرام (PMYP) اور لاہور قلندرز کا نئے ٹیلنٹ کے فروغ کیلئےاہم قدم لیگ میں مرد و خواتین کی اٹھارہ ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی وزیراعظم یوتھ پروگرام نے لاہور قلندرز کے اشتراک سے پاکستان کی تاریخ کے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ: مدینہ منورہ اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش

مدینہ منورہ(ایجنسیاں)مدینہ منورہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، جس کے باعث سردی میں اضافہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بارش کے بعد مسجد نبویؐ کے گنبد خضریٰ پر روح پرور مناظر دیکھنے میں مزید پڑھیں

خرطوم: سوڈان حملوں میں ہلاکتیں 114 ہوگئیں: سربراہ ڈبلیو ایچ او

خرطوم(ایجنسیاں)ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ نے کہا ہے کہ سوڈان کے کنڈرگارٹن اور اسپتال پر جمعرات کے حملوں میں مجموعی طور پر 114 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ان حملوں میں 35 افراد مزید پڑھیں

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ٹوکیو(ایجنسیاں)جاپان کے شمال مشرقی علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ٹوکیو سے جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کے مطابق زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔جاپان کے موسمیاتی ایجنسی کا مزید کہنا تھا کہ شمال مشرقی ساحلی مزید پڑھیں

نیشنل گیمز:9 سالہ کائنات ابراہیم بنی سپر اسٹار، پاکستان آرمی 48 گولڈ میڈلز کے ساتھ ٹاپ پر

لاہور (سپورٹس ڈیسک)نیشنل گیمز میں پاکستان آرمی نے 48 گولڈ میڈلز جیت کر سب سے آگے قرار پا لیا جبکہ واپڈا نے 14 اور پاکستان نیوی نے 7 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سندھ کی مزید پڑھیں

تھائی لینڈ نے کمبوڈیا پر فضائی حملے شروع کر دیئے، جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام

بینکاک / فنوم پِنھ (ایجنسیاں)تھائی فوج نے اعلان کیا ہے کہ پیر 8 دسمبر 2025 کو متنازع سرحدی علاقوں میں فضائی حملے کیے گئے، جس کے بعد دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر حالیہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کے اعزاز میں گارڈ آف آنر تقریب

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (سی ڈی ایف) مقرر کیے جانے کے بعد آج جنرل ہیڈکوارٹرز میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو تینوں مسلح افواج،فوج، بحریہ اور فضائیہ،کی جانب سے گارڈ آف آنر مزید پڑھیں