پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا

پاکستان جوڈیشل کمیشن کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے بعد نو تشکیل شدہ جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت ہوا، اجلاس میں جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس منیب اختر، مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک مؤقف رکھتے ہیں:فیصل چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک جیسا مؤقف رکھتے ہیں۔اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں

امریکی میوزک پروڈیوسر و موسیقار کوئنسی جونز انتقال کرگئے

امریکی میوزک پروڈیوسر، کمپوزر اور موسیقار کوئنسی جونز 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔کوئنسی جونز نے مائیکل جیکسن کے ساتھ مل کر پاپ میوزک کو نئی شکل دی۔ آنجہانی موسیقار کی مائیکل جیکسن کے ساتھ مل کر بنائی گئی مزید پڑھیں

الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک، مرد ثابت

الجیریا کی خاتون باکسر ایمان خلیف کی میڈیکل رپورٹ لیک ہو گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 سالہ باکسر کا رپورٹ میں مرد ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایمان خلیف نے رواں سال پیرس اولمپک گیمز 2024ء میں بطور خاتون طلائی مزید پڑھیں

ایفرو ایشیا کپ کی واپسی کیساتھ پاک بھارت کھلاڑیوں کا ایک ساتھ نظر آنے کا امکان

ایفرو ایشیا کپ کی دو دہائیوں بعد واپسی کا امکان پیدا ہوگیا ہے، جس کے بعد اب پاک بھارت کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں کھیلتے نظر آسکتے ہیں۔ کرکٹ ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایفرو ایشیا کپ کی بحالی مزید پڑھیں

دو فیڈریشنز سے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچا :اصلاح الدین

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اولمپئن اصلاح الدین کا کہنا ہے کہ دو فیڈریشنز کے قیام سے ہمیشہ کھیل اور کھلاڑی کو نقصان پہنچا ہے، فٹبال اور ایتھلیٹکس کی مثال سب کے سامنے ہے، اب ہاکی میں بھی دو مزید پڑھیں

موجودہ ہاکی فیڈریشن کے پاس کوئی وژن نہیں: سابق اولمپئن ایاز محمود

سابق اولمپئن ایاز محمود کا کہنا ہے کہ موجودہ ہاکی فیڈریشن کے پاس کوئی وژن نہیں ہے۔ سابق اولمپئن ایاز محمود نے کہا کہ عبدالستار ہاکی اسٹیدیم میں جن پی ایچ ایف کے صدر نے پریس کانفرنس کی تو انہیں مزید پڑھیں

پاکستان بیس بال ٹیم کو عرب کلاسک میں شرکت کا این او سی مل گیا

پاکستان بیس بال ٹیم کو عرب کلاسک میں شرکت کا این او سی مل گیا۔ عدم اعتراض سرٹیفکیٹ (این او سی) پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے پاکستان فیڈریشن آف بیس بال کو جاری کیا۔ بیس بال یونائیٹڈ عرب مزید پڑھیں

محمد آصف قطر میں ہونیوالی ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے محمد آصف قطر میں ہونیوالی آئی بی ایس ایف ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ پاکستانی کیوئسٹ نے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو 3-5 فریم سے شکست دی۔ آصف کی سیمی فائنل مزید پڑھیں