بی وائی سی کی چیف آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ کراچی میں درج بغاوت کے مقدمے سے بری

کراچی (نامہ نگار) انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی گرفتار چیف آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو بغاوت اور دیگر الزامات کے مقدمے سے بری کر دیا۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ استغاثہ کے گواہوں مزید پڑھیں

عمران خان پارٹی فیصلوں کے لیک ہونے پر برہم، سیاسی کمیٹی تحلیل کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے پارٹی کے اندر جاری اختلافات اور خفیہ فیصلوں کے منظرِ عام پر آنے کے بعد سیاسی کمیٹی کو تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان مزید پڑھیں

صدر نے فیلڈمارشل عاصم منیر کی بطور آرمی چیف و سی ڈی ایف تعیناتی کی سمری منظور کر لی

اسلام آباد (ایجنسیاں) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے ارسال کردہ سمری کی منظوری دے دی، جس کے تحت فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر کو بطور چیف آف ڈیفنس فورسز کے ساتھ ساتھ بطور چیف آف مزید پڑھیں

صدر لاہور پریس کلب ارشد انصاری کی صحافیوں کیلئے چھت فراہم کرنے کی کاوشیں رنگ لے آئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر صحافی کالونی فیز ٹو کا معاہدہ طے پا گیا سیکرٹری اطلاعات سید طاہر رضا ہمدانی اور بریگیڈیئر (ر) منصور احمد جنجوعہ نے دستخط کئے صحافیوں کی کم تنخواہوں کے باعث ماہانہ اقساط بھی مزید پڑھیں

نیشنل گیمز کراچی میں شریک پنجاب کے کھلاڑیوں کیلئے پرکشش انعامات کا اعلان

ٹیم گیمز کے فاتح کو آٹھ لاکھ رنر اپ کو پانچ لاکھ ملیں گے انفرادی گولڈ پر پانچ اور رنر اپ کو تین لاکھ کا انعام ملے گا نیشنل گیمز میں پنجاب کا 500رکنی دستہ 26سپورٹس ڈسپلن میں شرکت کرے مزید پڑھیں

برسبین:ہیلمٹ نہ پہننے پر انگلش ٹیم کے کھلاڑی مشکل میں پھنس گئے

برسبین(رائٹرز)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ہیلمٹ نہ پہننے پر مشکل میں پھنس گئے۔ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے موجود انگلش ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس سمیت دو کھلاڑیوں کو کوئنز لینڈ کے قوانین کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو ماہ کیلئےدفعہ 144 نافذ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دو ماہ کیلئےدفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی جانب سے 18 نومبر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور 18 جنوری مزید پڑھیں

MISAFF فلم فیسٹیول میں”عمرو عیار “کی نمائش، بھرپور پذیرائی

ٹورنٹو (خصوصی رپورٹ)”عمرو عیار” فارسی لوک داستانوں کے چالاک، دلیر اور ذہین کردار کی جدید سکرین پر واپسی، 2025MISAFF میں شاندار انداز میں پیش کی گئی۔ فلم میں اس افسانوی ہیرو کو عصرِ حاضر کے پاکستان میں ایک کوانٹم میکینکس مزید پڑھیں