آسٹریلیا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئےپاکستانی الیون کا اعلان

پاکستان اور آسٹریلیا کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کل سے شروع ہو رہی ہے پہلے میچ کیلئے گرین شرٹس پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا گیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت پی آئی اے کو خریدنے کا ارادہ نہیں رکھتی: مریم اورنگزیب

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے حوالے سے پنجاب حکومت کے اس کی خریداری کے حوالے سے اہم خبر سامنے آ گئی ہے۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری ایک مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ گزشتہ دنوں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سپر سکسز: سری لنکا چیمپئن،پاکستان کاخواب ادھورا

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کا پانچویں بار چیمپئن بننے کا خواب ادھورا رہ گیا سری لنکا نے فائنل میں ہرا دیا۔ہانگ میں کھیلے گئے سپر سکسز ٹورنامنٹ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو تین وکٹوں مزید پڑھیں

بھارت کی اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلوی میڈیا سے بال ٹمپرنگ کا شرمناک الزام

آسٹریلیا کا دورہ کرنے والی بھارت کی اے کرکٹ ٹیم پر آسٹریلوی میڈیا سے بال ٹمپرنگ کا شرمناک الزام عائد کیا ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم کا لگتا ہے ستارہ گردش میں آ گیا ہے۔ ایک جانب بھارت کی سینئر ٹیم کو مزید پڑھیں

اسپین:سیلاب متاثرین نے شاہی خاندان اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز پر کیچڑ پھینک دیا

خطرناک سیلاب سے بُری طرح متاثر ہونے والے اسپین کے شہر والنسیا میں متاثرین نے شاہی خاندان اور وزیر اعظم پیڈرو سانچیز پر کیچڑ پھینک دیا۔خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق والنسیا کے شہریوں نے اتوار کو بادشاہ فیلیپ، ملکہ مزید پڑھیں

آسٹریلیا کےساحل سمندر پر عجیب و غریب مخلوق نمودار، تصاویر وائرل

سمندر کے گہرے پانیوں میں قدرت کی شاہکار اور حیرت انگیز مختلف مخلوقات کا مشاہدہ ہم اکثر ٹی وی اسکرینز اور دیگر ذرائع سے کرتے رہتے ہیں۔ اس بار آسٹریلیا کے ساحل پر ایک ایسی عجیب و غریب مخلوق کا مزید پڑھیں

بھارتی شیر بھیگی بلی بن گئے، کیویز کے ہاتھوں اپنی سر زمین پر وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے بھارت کو پہلی بار اسی کی سر زمین پر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر کے تاریخ رقم کر دی ہے۔بھارتی شیر اپنے گھر میں ہی ڈھیر ہوگئے اور کیویز نے بنگلورو اور پونے مزید پڑھیں

’’نیوزی لینڈ سے وائٹ واش کا ذمے دار میں ہوں‘‘:روہت شرما ن

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے نیوزی لینڈ سے تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کا ذمے دار خود کو قرار دیا ہے۔سیریز میں شرمناک کارکردگی کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سے ذلت آمیز شکست: روہت شرما، کوہلی کو ٹیم سے باہر کرنے کا مطالبہ

بھارت کے اپنی ہی سر زمین پر نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش پر شائقین بپھر گئے اور ٹیم سے روہت شرما، کوہلی اور ہیڈ کوچ گمبھیر کے اخراج کا مطالبہ کرنے لگے۔ نیوزی لینڈ نے بھارت کو مزید پڑھیں