ٹورنٹو :یوم آزادی کی تقریب کے دوران ٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر 14 اگست 2024 کو پاکستان کے 77ویں یوم آزادی کی شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں کیک کاٹنے کا خصوصی اہتمام کیا گیا تھا جس میں پاکستانی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 76 خبریں موجود ہیں
قونصلیٹ آف پاکستان ٹورنٹو کینیڈا میں پاکستان کے 77ویں یومِ آزادی کے موقع پر تقاریب پرچم کشائی کا انعقاد کیا گیا۔ ٹورنٹو میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سیاسی ، سماجی کاروباری حضرات کے ساتھ ساتھ خواتین اور مزید پڑھیں
یوم آزادی پاکستان کے 77ویں سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار پرچم کشائی کی تقریب آج اوٹاوا میں پاکستانی ہائی کمیشن میں منعقد ہوئی۔ ٹورنٹو، وینکوور اور مونٹریال کے تینوں قونصلیٹس میں بھی پرچم کشائی کی تقریبات کا اہتمام کیا مزید پڑھیں
ہملٹن:پاکستان کی77ویں یوم آزادی 14اگست کے موقع پر مئیرسٹی آف ہملٹن اینڈریا ہورواتھ نے سٹی ہال میں ہونے والی تقریب میں زاہدبٹ کے ساتھ مل کر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کی.ممبرپارلیمنٹ اقرا خالد نے اس تقریب خصوصی شرکت مزید پڑھیں
ہملٹن(خسوصی رپورٹ)ہملٹن شہر کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے 13 اگست 2024 کو شہر کے سٹی ہال میں پاکستانی پرچم بلند کیا جائے گا۔ یہ پرچم دو دن تک بلند رہے گا مزید پڑھیں
برامپٹن:برامپٹن ٹرانزٹ نے ویٹرنز کے اعزاز میں ایک خصوصی سہولت کا اعلان کیا ہے جس کے تحت وہ واریئرز ڈے پریڈ کے دن مفت ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم کریں گے۔ یہ اقدام سابق فوجیوں کی خدمات کو سراہنے اور ان مزید پڑھیں
برامپٹن: کینیڈا کے شہر برامپٹن میں منعقد ہونے والے GT20 کے آخری اور فائنل میچ میں ٹورانٹو نیشنلز نے موٹریال ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر 2024 کا GT20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ یہ میچ CAA مزید پڑھیں
برامپٹن(علی ڈوگرسے)برامپٹن فیئر گراؤنڈز میں ناصر شاہ انٹرٹینمنٹ کے زیر اہتمام میگا میلہ اور رئیل اسٹیٹ ایکسپو ہوا۔ اس میلے میں پاکستان کے مشہور گلوکاروں نے خصوصی طور پرشرکت کی.ان اہم فنکاروں میں ملکو، سارہ الطاف، جوجی علی خان، اور مزید پڑھیں
صحت کی خدمات: کینیڈا میں صحت کی خدمات میں مزید بہتری لانے کے لیے نئے منصوبے شروع کیے گئے ہیں۔ خاص طور پر دیہی علاقوں میں صحت کی سہولتوں کو بہتر بنانے پر زور دیا جا رہا ہے۔ کینیڈا میں مزید پڑھیں
کینیڈا کے اقتصادی اعداد و شمار میں حالیہ تبدیلیاں آئیں ہیں۔ ملک میں بے روزگاری کی شرح میں کمی آئی ہے، لیکن مہنگائی میں اضافے کا سامنا ہے۔ کینیڈا کے حالیہ معاشی اعداد و شمار میں کچھ اہم تبدیلیاں آئی مزید پڑھیں