تاریخ کا انتقام

پہلے ہم بہ طور معاشرہ سقوطِ ڈھاکا کو یاد کیا کرتے تھے، بڑے بڑے سیمینار ہوتے، سربرآوردہ لوگ تقریریں کرتے، اخبارات خصوصی ایڈیشن چھاپا کرتے تھے۔ مشرقی پاکستان کیوں علاحدہ ہو گیا، ہم سے کیا کوتاہیاں ہوئیں، ہمیں اس سانحے مزید پڑھیں

میاں منظور وٹو(مرحوم): مفاہمتی سیاست کا ایک باب ختم ہوا!

پاکستان کی سیاست میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو عوامی نعروں، بڑے جلسوں اور جذباتی خطابت سے نہیں بلکہ پسِ پردہ اثر و رسوخ، سیاسی سمجھ بوجھ اور موقع شناسی سے پہچانی جاتی ہیں۔ میاں منظور وٹو کا شمار مزید پڑھیں

مبنی برانصاف مذاکرات مسائل کا حل ہیں!

وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے نمائندگان اور گڈز ٹرانسپورٹ والوں کے کامیاب مذاکرات کے بعد دس روزہ ہڑتال ختم ہو گئی اور بندرگاہ سے مال کی ترسیل جاری ہو گئی ہے۔ حکومتوں اور ٹرانسپورٹ والوں کے درمیان معاہدہ پر اطمینان مزید پڑھیں

علامتی احتساب یا حقیقی اصلاح؟ اصل سوال ابھی باقی ہیں

پاکستان کی تاریخ میں بعض فیصلے محض عدالتی کارروائیاں نہیں ہوتے بلکہ وہ قومی شعور، ریاستی سمت اور اجتماعی احتساب کے سوالات کو جنم دیتے ہیں۔ پاکستان فوج کے سینئر افسر اور آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل مزید پڑھیں