نبی کریمﷺ کا حق

مسلمانوں کو بالعموم والدین‘ بیوی‘ بچوں‘ رشتہ داروں‘ پڑوسیوں اور دیگر مسلمانوں کے حقوق سے آگاہ کیا جاتا ہے۔ اس سے کہیں بڑھ کر نبی کریمﷺ کے حقوق کی معرفت حاصل کرنا بھی اہلِ اسلام اور اہلِ ایمان کی ذمہ مزید پڑھیں