تمام اہلِ پاکستان کو سالِ نو 2025 مبارک ہو! یہ نیا سال ہمارے لئےخود احتسابی، غور و فکر اور ایک نئے عزم کا موقع ہے۔ گذشتہ سال کامیابیوں، ناکامیوں اور انتشار کا امتزاج تھا، جو ہر ترقی پذیر قوم کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 996 خبریں موجود ہیں
بانی تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھالنے کا اعتراف کیا ہے،ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا، معیشت مستحکم ہوکر دیوالیہ ہونے سے بچ گئی، لیکن ترقی نہیں ہوئی، ویب سائٹ ”ایکس“ پرایک مزید پڑھیں
برصغیر پاک و ہند کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو ہمارے تمام حکمران چاہے وہ مغل تھے یا کسی اور ”خاندان حکمرانوں“ سے ان کا تعلق تھا وہ عوام کی خون پسینے سے ہتھیائی دولت، جنگوں میں مخالفین کے محلات مزید پڑھیں
اللہ اللہ کرکے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ایک بار پھر مذاکرات کا آغاز ہو چکا ہے جس کا پہلے دور گزشتہ روز ہوا جبکہ اگلا دور نئے سال میں یعنی 2جنوری کو ہوگا۔ ویسے تو ان مذاکرات کے حوالے مزید پڑھیں
بعض اوقات رنج وغم کی انتہائی کیفیتوں کو بیان کرنا بے حد مشکل ہوجاتا ہے ۔ ہماری قومی سیاست کی تاریخ میں وہ لمحہ بھی کچھ ا یسا ہی تھاجب 27 دسمبر 2007 کو راولپنڈی کےہسپتال کے باہر بینظیربھٹو کی مزید پڑھیں
کیا آپ کو علم ہے کہ ”کینگرو کورٹس“ کسے کہا جاتا ہے؟ نہیں علم ؟ آپ آسٹریلوی قومی جانور کینگرو کے بارے میں تو یقینا جانتے ہی ہوں گے کہ جب وہ چلتا ہے یا بھاگتا ہے تو چھلانگیں لگاتا مزید پڑھیں
السلام علیکم، پاکستان اس وقت شدید بحران سے گزر رہا ہے۔ لوگ مظلوم ہیں، بے گناہوں کا قتل روزمرہ کا معمول بن چکا ہے۔ نہ جمہوریت ہے، نہ قانون کی حکمرانی، نہ انصاف، نہ صحت، نہ تعلیم، نہ آزادیِ اظہارِ مزید پڑھیں
امریکہ، برطانیہ، اور یورپی یونین نے حال ہی میں پاکستان میں فوجی عدالتوں کے ذریعے عام شہریوں کے ٹرائل اور سزاؤں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ یہ سزائیں ان افراد مزید پڑھیں
ہم سیاسی بندر بھی عجیب ہیں ۔ہمیں کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہم خود اپنے دشمن ہیں ۔جنگل کے باقی جتنے بھی جانور ہیں وہ اپنے ریوڑ کو پالتے ہیں، ان کا تحفظ کرتے ہیں۔ ہاتھی تو خاص طور پر مزید پڑھیں
ہم بڑے ”خوش نصیب“ ہیں۔ اللہ نے ہر نعمت سے نوازا ہے۔ ہمیں یہ ملک دیا، ہم ”آزاد“ ہیں، یہاں ہر سہولت حاصل ہے۔ ہمارے رہنماؤں کو ہماری فکر لاحق رہتی ہے اور ہمارے لئے وہ آپس میں پنجہ آزمائی مزید پڑھیں
