WhatsApp سویڈن میں مکمل طور پر بند کردیا جائے گا!Meta کی دھمکی

سٹاک ہوم(نمائندہ خصوصی)واٹس ایپ WhatsApp سویڈن میں مکمل طور پر بند کردیا جائے گا!Meta میٹا کی دھمکی۔سویڈن میں حکومت کی جانب سے ایک متنازعہ قانون لانے کی تجویز زیر غور ہے۔ اگر یہ قانون پاس ہو جاتا ہے تو سویڈن مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی فروخت کیلئے چار گروپس سے بات چل رہی ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کیلئےچار گروپوں سے مذاکرات جاری ہیں۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے صحافی کے ایک مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ایکس تک رسائی میں دشواری، مسک کا سائبر حملے کا دعویٰ

اسلام آباد(نیٹ نیوز)پاکستان سمیت دنیا کے دیگر ممالک سے صارفین کی جانب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی بندش اور رسائی میں مشکلات کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں جب کہ پلیٹ فارم کے مالک ایلون مسک نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

ریڈٹ کے شریک بانی بھی ٹک ٹاک خریداری کی دوڑ میں شامل

نیویارک(نمائندہ خصوصی)سوشل نیوز شیئرنگ ویب سائٹ ریڈٹ کے شریک بانی الیکسس اوہانین بھی شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز خریدنے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ الیکسس اوہانین امریکی ارب پتی فرانک مکورٹ کے ہمراہ ٹک ٹاک خریدیں مزید پڑھیں

سعودی عرب: تبوک میں جدید اور ماحول دوست الجوھرۃ بنت عبدالعزیز الداود مسجد کا افتتاح

سعودی عرب کے شہر تبوک میں جدید اور ماحول دوست الجوھرۃ بنت عبدالعزیز الداود مسجد کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا مطابق تبوک کے علاقے کے علاقے الاسکان میں پہلی اسمارٹ اور ماحول دوست مسجد کا افتتاح کیا مزید پڑھیں

پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا

پاکستانی پروفیسر اور ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کلائمیٹ ماڈلنگ میں گورڈن بیل پرائز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی مزید پڑھیں

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہی نوجوان سے55لاکھ کافراڈ

واٹس ایپ گروپ میں شامل ہوتے ہی نوجوان فراڈ کا شکار ہوگیا اور 16.9 لاکھ (پاکستانی 55 لاکھ روپے) گنوا بیٹھا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق مینگلورو میں ایک شخص فراڈ کی وجہ سے 16.9 لاکھ روپے سے محروم ہوگیا، اسے مزید پڑھیں