پاکستانی فری لانسرز کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد : پاکستانی فری لانسرز کی بڑی مشکل آسان ہوگئی ، اسٹیٹک آئی پی نہ رکھنے والے فری لانسر سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے فری لانسرز کیلئے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

’وی پی این رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا‘:عرفان ملک

آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک کا کہنا ہے کہ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) رجسٹرد کروایا لیکن اب لاگ ان نہیں ہورہا۔’سوال یہ ہے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے آئی ٹی ایکسپرٹ عرفان ملک نے کہا کہ دو ہفتے مزید پڑھیں

اسلام آباد:انٹرنیٹ اسپیڈ کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کا 198 واں نمبر

اسلام آباد: آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کی درجہ بندی میں پاکستان فلسطین، بھوٹان، گھانا، عراق، ایران، لبنان، لیبیا سے بھی نیچے ہے۔ورلڈ پاپولیشن ریویو نے انٹرنیٹ اسپیڈ سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے، مزید پڑھیں

خاتون سوشل میڈیا اسٹار نےایک سال میں حیرت انگیز طور پر 12 ارب روپے کماکر تہلکہ مچادیا

سوشل میڈیا پر لاکھوں دلوں کی دھڑکن بننے والی اس اسٹار نے ایک سال میں حیرت انگیز طور پر 12 ارب روپے کماکر تہلکہ مچادیا۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی مشہور ماڈل اور سوشل میڈیا انفلوئنسر صوفی رین نے اپنی مزید پڑھیں

اسٹیک ہولڈرز کا وی پی این رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

ملک بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کو رجسٹرڈ کرنے کیلئےاسٹیک ہولڈرز نے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کردیا جب کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیش اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بھی وزارت داخلہ سے وی پی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ پر کڑی پابندیاں، پاکستان تابناک مستقبل سے پیچھے رہ جائے گا، ماہرین

وفاقی حکومت سیاسی محاذ آرائی کے دوران انٹرنیٹ پر ’کڑی پابندیاں‘ نافذ کر رہی ہے، ماہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کے نتیجے میں پاکستان متوقع ’تابناک مستقبل‘ سے پیچھے رہ جائے گا۔ خبر رساں ایجنسی ’اے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف شہروں میں پانچ دن سے انٹرنیٹ رفتار انتہائی سست

ملک کے معاشی مرکز کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں سے گزشتہ پانچ دن سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست روی کا شکار ہے۔ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 26 اور 27 نومبر کو جزوی مزید پڑھیں

بھارت کی سائبر سیکیورٹی کمپنی میڈیا کو خاموش کرا رہی ہے: رپورٹرز ود آؤٹ بارڈر

رپورٹرز ود آؤٹ بارڈرز (آر ایس ایف) نے کہا ہے کہ ایک بھارتی کاروباری شخصیت کی جانب سے قائم کردہ سائبر سیکیورٹی فرم کئی ممالک میں تحقیقاتی صحافت کے لیے خطرہ بن چکی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

قطب شمالی کا روس کی طرف پراسرار سفر ، موبائل فونز متاثر ہونے کا امکان

ماسکو(سپیشل رپورٹ)قطب شمالی کا روس کی طرف پراسرار سفر مستقل جاری رہا ہے۔ اس کے نتیجے میں یہ بھی ہوسکتا ہے آپ کے اسمارٹ فون کام کرنے سے انکار کردیں۔سائنس دان قطب شمالی کے حوالے سے بہت کچھ سوچتے آئے مزید پڑھیں

پاکستان میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں کا خدشہ

اسلام آباد:آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں کے خطرے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی گئی۔ آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کے ذریعے سائبر حملوں کا خدشہ ہے ، جس کے پیش ںظر نیشنل کمپیوٹرایمرجنسی رسپانس ٹیم مزید پڑھیں