واشنگٹن(نامہ نگار) عالمی چِپ ساز کمپنی انٹیل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیپ بُو تان آئندہ دنوں میں وائٹ ہاؤس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کر کے اپنے استعفیٰ کے مطالبے پر پیدا شدہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 130 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد سعید کو چیئرمین واپڈا تعینات کردیا، ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ( ر ) محمد سعید مزید پڑھیں
لیتھ برج (بیورورپورٹ) — کینیڈا میں ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ہے: لیتھ برج میں کینیڈا کا پہلا عوامی رسائی والا کوانٹم کمپیوٹنگ ہب قائم کر دیا گیا ہے، جو کاروباروں کو جدید ترین سپر کمپیوٹرز مزید پڑھیں
کینبرا(نمائندہ خصوصی)آسٹریلیا نے بچوں کی آن لائن حفاظت کیلئے تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 16 سال سے کم عمر افراد پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے پر مکمل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ یہ مزید پڑھیں
بیجنگ(نمائندہ خصوصی+اے ایف پی)چین نے سیکیورٹی خدشات اور تکنیکی خودمختاری کے پیش نظر غیر ملکی سافٹ ویئر اور ہارڈویئر، خصوصاً امریکی کمپنیوں کی مصنوعات پر انحصار کم کرنے کیلئےبڑے پیمانے پر اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ سرکاری اداروں میں مائیکروسافٹ مزید پڑھیں
واشنگٹن ( نمائندہ خصوصی)امریکی خلائی ادارے ناسا کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وفاقی اداروں کے بجٹ میں کٹوتی کے فیصلے کے تحت اپنے تقریباً 3870ملازمین سے محروم ہونا پڑا ہے۔ یہ کمی ’ڈفرڈ ریزائنیشن پروگرام‘ کے تحت عمل مزید پڑھیں
بجلی چوری کو ناقابلِ ضمانت جرم قرار دے کر سپیشل کورٹس قائم کی جائیں جو صرف بجلی چوری کے مقدمات سنیں۔ چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر محمد رمضان بٹ لاہور :وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے وژن اوروفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں
اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان کی سینیٹ میں “سوشل میڈیا (حد عمر برائے صارفین) بل 2025” پیش کیا گیا ہے، جس میں 16 سال سے کم عمر افراد کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے پر مکمل پابندی کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)گوگل کینیڈا نے اعلان کیا ہے کہ حکومتِ کینیڈا کی جانب سے “ڈیجیٹل سروسز ٹیکس (DST)” کی منسوخی کے بعد، اشتہارات پر عائد کی گئی 2.5 فیصد اضافی فیس فوری طور پر ختم کر دی گئی ہے۔ اس مزید پڑھیں
کیلگری (نمائندہ خصوصی)ٹیسلا کمپنی نے اچانک کراس آئرن ملز میں واقع اپنا سپرچارجر اسٹیشن بند کر دیا، جس کے باعث الیکٹرک گاڑیوں کے مالکان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ اسٹیشن کیلگری کے مضافاتی علاقے میں مزید پڑھیں
