پاکستان دنیا کی سب سے بڑی سبمرین انٹرنیٹ کیبل سے منسلک

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے ڈیجیٹل ترقی کی جانب ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی سبمرین انٹرنیٹ کیبل “افریقہ-2” (2Africa) سے باقاعدہ طور پر کنیکٹیویٹی حاصل کر لی ہے۔ یہ جدید اور طاقتور کیبل مزید پڑھیں

پاکستان کا غیر استعمال شدہ بجلی کو بٹ کوائن اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے مختص کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)حکومت پاکستان نے ملک کو ڈیجیٹل معیشت کا عالمی مرکز بنانے کیلئے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غیر استعمال شدہ 2,000 میگاواٹ بجلی کو پہلے مرحلے میں بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (AI) مزید پڑھیں

پاکستان کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2000میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا تاریخی اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان کو ڈیجیٹل معیشت میں عالمی سطح پر ایک رہنما ملک بنانے کی جانب ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے وفاقی حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت (AI) ڈیٹا سینٹرز کیلئے پہلے مرحلے میں 2000میگاواٹ بجلی مختص مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کا “ایکس ” کو مشہور 8 ہزار اکاونٹس بند کرنے کا حکم

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارتی حکومت کی جانب سےسوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کو 8 ہزار سے زائد فعال اکاؤنٹس بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم “ایکس ” کے مطابق بھارتی حکومت کی جانب سے 8 ہزار سے مزید پڑھیں

بھارتی حملے کے ساتھ ہی ایکس بحال، “سندور بن گیا تندور” ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)وفاقی حکومت نے پاک بھارت جنگ کے پیش نظر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ملک بھر میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر عائد پابندی ہٹا دی، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ایکس کو بحال کردیا جبکہ سروسز مزید پڑھیں

ٹرمپ نے پوپ کے لباس میں ملبوس اے آئی فوٹو پوسٹ کردی

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹروتھ سوشل پلیٹ فارم پر پوپ کے لباس میں اپنی ایک جعلی تصویر پوسٹ کی، انہوں نے مذاق میں کہا کہ وہ اگلے ’کیتھولک پوپ‘ بننا چاہتے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے مزید پڑھیں

ٹرمپ کا سنیتا ولیمز کو اپنی جیب سے ’’خلائی اوور ٹائم‘‘ دینے کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ٹرمپ نے بھارتی نژاد خلاباز خاتون سنیتا ولیمز کو اپنی جیت سے خلا میں اوور ٹائم کی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی نژاد امریکی خاتون خلاباز سنیتا ولیمز اور بُچ ولمور جو 9 ماہ کا مزید پڑھیں

نئے ’ ڈیپ سیک ’ کی تلاش میں چین کی نگاہیں ’ مینس ’ پر

بیجنگ(سپیشل رپورٹ)چینی آرٹیفیشل انٹیلی جنس اسٹارٹ اپ ’ مینس’ نے منگل کو اپنا پہلا اے آئی اسسٹنٹ رجسٹرڈ کروالیا، جس کے بارے میں پہلی بار سرکاری ذرائع ابلاغ پر بھی رپورٹ نشر کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز ’ کی مزید پڑھیں

سیٹلائٹ انٹرنیٹ: ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو این او سی جاری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) شزا فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ تمام سیکیورٹی اور ریگولیٹری اداروں کی مشاورت سے ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک کو عارضی این او سی جاری کیا گیا ہے۔ اسٹارلنک کی مزید پڑھیں

کراچی:ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرلیا

کراچی(نامہ نگار)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نامور صحافی اور سما ٹی وی کے سابق ڈائریکٹر نیوز فرحان ملک کو کراچی سے گرفتار کرلیا۔ ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’رفتار‘ کی جانب سے سوشل اکاؤنٹس پر نامور صحافی فرحان ملک سے مزید پڑھیں