مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)Dixie Electronics & Appliances نے اپنے کینیڈین صارفین کیلئے ایک خصوصی سیل کا اعلان کیا ہے، جس میں 0% فنانسنگ کی سہولت اور ٹیکس فری آفر (13% بچت) شامل ہے۔ یہ آفر 4 اکتوبر 2025 تک دستیاب رہے گی۔

Dixie Electronics & Appliances کی ٹیم نے اپنی مہارت اور محنت سے اس خصوصی سیل کا اہتمام کیا، جس میں کمپنی کے اعلیٰ ملازمین رچرڈ، گر، سارا، چاولہ، تاج اور وقاص نے کلیدی کردار ادا کیا۔
کمپنی کےچیف ایگزیکٹوآفیسر سلیم چوہدری نے کہا”ہماری کوشش ہے کہ ہر صارف کو جدید اور معیاری الیکٹرانکس مصنوعات بہترین شرائط پر فراہم کی جائیں۔ 0% فنانسنگ اور ٹیکس فری آفر صارفین کیلئےمالی طور پر آسانی فراہم کرے گی۔”

یہ خصوصی سیل صارفین کو موقع فراہم کرتا ہے کہ وہ اپنی پسندیدہ مصنوعات بغیر کسی اضافی مالی دباؤ کے حاصل کر سکیں اور ساتھ ہی 13% ٹیکس کی بچت بھی کریں۔
Dixie Electronics & Appliances کی انتظامیہ نے اپنی ٹیم کی محنت کو سراہا اور کہا کہ”ہماری ٹیم ہمیشہ جدوجہد کرتی ہے کہ Dixie Electronics & Appliances کو صنعت میں نمبر ون بنایا جائے۔ یہ خصوصی آفر اسی محنت کا مظہر ہے۔”

اس خصوصی سیل کے ذریعے Dixie Electronics & Appliances نے صارفین کی ضروریات کو ترجیح دی ہے اور کمپنی کی اعلیٰ معیار اور کسٹمر فرسٹ پالیسی کو ظاہر کیا ہے۔

