دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کی مہم جوئی کے دوران 2 جاپانی کوہ پیما کیزویاہیرایڈے اورناکاجیما7 ہزار میٹر کی بلندی سے گر کر لاپتہ ہوگئے۔
ڈپٹی کمشنر ولی اللّٰہ کا کہنا ہے کہ دونوں جاپانی کوہ پیما بہت بلندی سے نیچے گرے ہیں۔ جاپانی کوہ پیما بغیر رسی کے ٹو کے جنوبی حصے پر مہم جوئی کر رہے تھے۔
ولی اللّٰہ کے مطابق حادثہ 7 ہزار میٹر کی بلندی پر پیش آیا ہے، فضائی اور زمینی ریسکیو آپریشن ممکن نہیں لگ رہا۔
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days