“Through the Lens!”پیرس اولمپک 2024کی جیت کی دنیا میں قدم رکھیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) کیمرہ کے لینز کے ذریعے اولمپک کی جیت میں شامل ہونے کیلئے 13،14اور15فروری کولاہورپریس کلب”ڈیوس روڈ” میں فرانسیسی فوٹوگرافر Jean Marc-Loos کی شاندار فوٹوگرافی کی نمائش کااہتمام کیاجارہاہے.نمائش میں وہ پیرس اولمپکس 2024 کی دلکش تصویریں پیش کریں گے۔

توانائی، جذبات اور مہارت کے حسین لمحات کو ایک فریم میں قید دیکھنے کا شاندار موقع حاصل کریں. اسپورٹس اور کہانیوں کی اس بصری تقریب کو ہرگز مت چھوڑیں اور شرکت کریں.

اپنا تبصرہ لکھیں