“Victoria Day” کی3دن کیلئے”Dixie Electronics” پر زبردست سیل

مسی ساگا، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)بالکل مس نہ کریں GTAسمیت پورے کینیڈامیں‌بہترین آفرزصرف اور صرف Dixie Electronicsپر.ہم آپ کے منتظرہیں‌.آئیں اور فائدہ اٹھائیں صرف 3دن کیلئے.

Dixie Electronics میں اپنی کچن اپ گریڈ کریں اور مفت ڈش واشر حاصل کریں!
Dixie Electronics کی جانب سے Victoria Day Blowout Sale کا اعلان!

صرف 3 دن: 16 سے 18 مئی 2025 تک، آپ کو ملے گا سال کی سب سے بڑی پیشکش!اب Samsung کے کسی بھی الیکٹرک یا گیس ریفریجریٹر اور چولہے کے کومبو کی خریداری پر حاصل کریں.مفت ڈِش واشر!

“Dixie Electronics”پر پھر سیل صرف 7 دن کیلئے 30 مئی سے 5 جون 2025 تک

پورے کینیڈا میں Samsung ہوم اپلائنسز کی زبردست سیل!

کیا آپ اپنے گھر کیلئےجدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کچن یا ہوم تھیٹر بنانا چاہتے ہیں؟

اب وقت ہے Dixie Electronics & Appliances پر آنے کا!

Samsung کے مجاز ڈیلر کی حیثیت سے ہم پیش کرتے ہیں سال کی سب سے بڑی بچتیں. صرف 30 مئی سے 5 جون 2025 تک.ہماری اسٹور پر دستیاب ہیں Samsung کی ٹاپ ریٹڈ اپلائنسز اور الیکٹرانکس پر بے مثال ڈسکاؤنٹس!

🔥 **خصوصی پیشکش:Samsung کی کوئی بھی 2 اپلائنسز خریدیں – اور حاصل کریں بالکل مفت ڈِش واشر!

جی ہاں، بالکل درست پڑھا آپ نے!اپنی کچن کو اپ گریڈ کریں اور پائیں زیادہ سہولت، کم قیمت میں!

✅ بیسٹ سیلرز
✅ سب سے کم قیمتیں
✅ صرف تین دن کی محدود پیشکش

📍 تشریف لائیں:5120 Dixie Road, یونٹ #11، Mississauga
📞 رابطہ کریں: 5900-625-905

اپنا تبصرہ لکھیں