آئینی بینچ میں فون ٹپینگ کا 28 سالہ پرانا مقدمہ سماعت کیلئےمقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) آئینی بینچ میں فون ٹپینگ کے 28 سالہ پرانے مقدمے سمیت دیگر کیسز سماعت کیلئے مقرر کردیے گئے۔

فون ٹیپنگ اور جاسوسی کے آلات کی تنصیب کے خلاف نوٹس سماعت کیلئے مقرر کیا گیا ہے، سپریم کورٹ نے نوٹس 1996ء میں انسانی حقوق سیل میں آنے والی درخواست پر لیا تھا۔ عدالت نے اٹارنی جنرل اور ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کو نوٹس جاری کر دیے۔

اپنا تبصرہ لکھیں