پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستانی ڈاکٹرز برطانیہ میں مثالی کام کر رہے ہیں انھوں نے کہا کہ ہمارے نوجوان بہت با صلاحیت ہیں ہمیں نوجوانوں کو سپورٹ کرنا ہے ہم روزانہ کی بنیاد پر اپنے پاکستانی لڑکے لڑکیوں کو آئی ٹی اور دیگر شعبہ جات میں باصلاحیت بنانے کیلئے کوشش کر رہے ہیں .آنے والا دور نوجوان کا ہے ہمارا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے.

