یروشلم:اسرائیلی میڈیا نے گزشتہ روز شمالی اسرائیل میں فوجی بیس پر ہونے والے حزب اللہ کے ڈرون حملے میں اسرائیلی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل ہرزی ہالیوی کی ہلاکت کی تردید کردی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4اسرائیلی فوجی ہلاک اور 60سے زائد اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یہ 7اکتوبر 2023کے بعد ہلاک و زخمی ہونے والے فوجیوں کی تعداد کے حوالے سے اسرائیلی فوج پر ہونے والا سب سے بڑا حملہ ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days