تہران ( اسرائیلی میڈیا رپورٹس)اسرائیلی میڈیا نے سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی شہادت کا دعویٰ کیا ہے۔میڈیا کے مطابق احمدی نژاد ایران پر حالیہ اسرائیلی حملوں میں شہید ہوگئے ہیں۔69 سالہ احمدی نژاد 2005ء سے 2013ء تک ایران کے صدر رہ چکے ہیں اور وہ ملک کے چھٹے صدر تھے۔

