اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے صدر کے دفتر پر فلسطینی حامی مظاہرین کا قبضہ فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ انٹرنیشنل جون 5, 2024June 5, 2024 0 تبصرے 50 مناظر اسٹینفورڈ یونیورسٹی کے صدر کے دفتر پر فلسطینی حامی مظاہرین کا قبضہ، ایک درجن سے زائد گرفتاریاں.یونیورسٹی ترجمان کے مطابق آج صبح افراد کا ایک گروپ غیر قانونی طور پر بلڈنگ 10 میں داخل ہوا.