اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا کینیڈامیں ترسیلات زر کیلئےسروے

کینیڈامیں ہائی کمیشن برائے پاکستان نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا ترسیلات زر کیلئےسروے شروع کیا ہے.

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے پاکستان میں ترسیلات زر کو متاثر کرنے والے عوامل کو سمجھنے کیلئے اپنا ترسیلات زر سروے 2025 شروع کیا ہے، جیسا کہ کاروباری حالات، افراط زر، شرح مبادلہ میں تبدیلی اور معاشی غیر یقینی صورتحال شامل ہیں.

ہم کینیڈا میں مقیم تمام پاکستانی کمیونٹی کو اس اہم سروے میں حصہ لینے کی ترغیب دیتے ہیں۔

https://surveyctosbp.surveycto.com/collect/sbpremittances_survey2025?caseid=undefined

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے فائدے کیلئےپالیسیوں کی تشکیل میں آپ کا تعاون انمول ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں