امریکا: جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی

نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔

امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہوائی اڈے میں آگ لگنے کے باعث دھواں بھرنے سے متعدد افراد متاثر ہوئے، متاثرہ حصے سے فوری طور پر مسافروں کو نکالا گیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایئرپورٹ پر آگ لگنے سے فلائٹس کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں