امریکا کی 2 ایئر لائنز امریکن اور ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں توسیع کر دی ۔ڈیلٹا ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں 31 اکتوبر تک توسیع کی ہے۔امریکن ایئر لائنز نے امریکا اور اسرائیل کے درمیان پروازوں کی معطلی میں اگلے سال 29 مارچ تک توسیع کر دی ہے۔