پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (میپ) کے چیئرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کے ساتھ تجارت کیلئے جانے پر پاسپورٹ اور ویزا ضروری ہے، اپنی زمینوں اور قبرستان جانے کیلئے ویزا تسلیم نہیں۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام پاک افغان بارڈر شاہراہ پر جلسے سے خطاب کرتے ہوئے محمود خان اچکزئی نے کہا کہ دنیا پاکستان کو جنگ کا میدان بنانے کا فیصلہ کرچکی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ملک بچانے کیلئے اپنے عوام کے سروں پر دستِ شفقت رکھنے کی ضرورت ہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days