ایلن مسک کی طرف سے ٹرمپ کیلئے ایک ملین ڈالرز روزانہ دینے کے اعلان مہنگاپڑ گیا ۔ایلن مسک قانونی گرفت میں آگئے ۔ڈسٹرکٹ اٹارنی فلاڈیلفیا کی طرف سے ووٹرز میں رقم تقسیم کرنے پر ایلن مسک پر مقدمہ دائر کیا گیا ہے۔ایلن مسک پر دائر مقدمہ وفاقی عدالت میں منتقل کردیاگیا.ڈسٹرکٹ اٹارنی کی طرف سے ایلن مسک پر ووٹرز میں رقم تقسیم کرنا سیاسی رشوت کا الزام لگایاگیاہے۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days