برکس گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر حیدر سلطان کا گولڈ میڈل فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, کھیل جون 14, 2024June 14, 2024 0 تبصرے 66 مناظر روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا، یہ ایونٹ میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ہے۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔