تین پاکستانی پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایونٹ میں حصہ لیں گی

پاکستان کی تین پاور لفٹر بہنیں آج ایک ساتھ ایک ایونٹ میں حصہ لینے کا اعزاز حاصل کریں گی۔سیبل سہیل ویرونیکا سہیل اور ٹوئنکل سہیل گزشتہ شب ساؤتھ افریقہ پہنچی ہیں۔ایشیا پیسفک افریقن کمبائنڈ پاور لفٹنگ چیمپئین شپ کے مقابلے آج اور کل شیڈولڈ ہیں۔تینوں بہنیں مختلف ویٹ کیٹگریز میں ایکشن میں ہوں گی۔تینوں بہنیں ایک ساتھ پاور لفٹنگ کے ایک ایونٹ میں حصہ لے کر ریکارڈ قائم کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں