دنیابھرکی طرح ماسکومیں بھی عید الاضحی مذہبی عقیدت واحترام سےمنائی گئی

روس: مسلمان ماسکو کیتھیڈرل مسجد میں عید الاضحی کی نماز ادا کر رہے ہیں۔ دنیا بھر کے مسلمان عید الاضحی، قربانی کا تہوار، بھیڑ، بکری اورگائے ذبح کر کے مناتے ہیں۔ حضرت ابراہیم کے اپنے بیٹے اسماعیل کو اللہ کے حکم پر قربان کرنے کے لیے تیار ہونے کی یاد میں قربانی کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں