مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)دیوالی کے خوشیوں بھرے تہوار کے موقع پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ ایمپلائنسز نے اپنے صارفین کیلئےشاندار فیسٹیو کومبوز، مفت تحائف اور خصوصی رعایتی آفرز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ پرکشش آفرز 31 اکتوبر 2025 تک جاری رہیں گی۔
یہ آفرز برانڈڈ ہوم اپلائنسز اور الیکٹرانکس مصنوعات پر دستیاب ہیں، جن میں ایل جی، سام سنگ، سونی، وِرپل، مے ٹیگ، فریجڈائر، الیکٹرولکس، بوش، نپولین اور کچن ایڈ جیسے عالمی معیار کے برانڈ شامل ہیں۔
کمپنی کے ترجمان کے مطابق”ڈکسی الیکٹرانکس اپنے صارفین کو دیوالی کے موقع پر بہترین خریداری تجربہ فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ ہمارا مقصد گھروں کو روشنی، خوشیوں اور آسانیوں سے منور کرنا ہے۔”
“آفرز کی تفصیلات”
فیسٹیو کومبوز: مختلف برانڈز کے اپلائنسز کے خصوصی پیکیج کم قیمت پر۔
مفت تحائف (Free Gifts): منتخب خریداریوں پر خصوصی دیوالی گفٹس۔
ڈسکاؤنٹ آفرز: الیکٹرانکس اور ہوم اپلائنسز پر نمایاں رعایتیں۔
مقام اور رابطہ:📍 ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ ایمپلائنسز
5120 Dixie Road, Mississauga, Unit #11
📞 905-625-5900
“دیوالی کی خوشیوں کے ساتھ خریداری کا بہترین موقع”
ڈکسی الیکٹرانکس مسی ساگا کی معروف الیکٹرانکس و ایمپلائنس اسٹور ہے جو اپنے صارفین کو اعلیٰ معیار کی مصنوعات اور بہترین کسٹمر سروس کیلئےجانی جاتی ہے۔اس دیوالی، ڈکسی الیکٹرانکس آپ کے گھر کو روشنیوں سے جگمگانے کیلئے تیار ہے . “Lighting Up Your Home This Diwali”✨

