سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا، محکمہ صحت

سعودی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں منکی پاکس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ صحتِ عامہ کو درپیش ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔سعودی پبلک ہیلتھ اتھارٹی کے مطابق وائرس کی نگرانی اور پھیلاؤ کو روکنے کے لیےاقدامات کیے جارہے ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں