​سینئر صحافی محمد نعیم اقبال قضائے الٰہی سے انتقال کرگئے”انّا للہ و انّا الیہ راجعون”

لاہور(وقائع نگار خصوصی)​سینئر صحافی محمد نعیم اقبال طویل علالت کے بعدقضائے الٰہی سے انتقال کرگئے.
انّا للہ و انّا الیہ راجعون.ان کی نماز جنازہ آج بعدنمازظہر ان کی رہائش گاہ کوٹ خواجہ سعید چوک نظام آباد، نزد میاں الیاس کی کوٹھی کے باہر ادا کی جائے گی۔​تمام دوست احباب اور اہلِ علاقہ سے شرکت کی گزارش ہے۔
اہلخانہ سے  03076477572 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے.

اپنا تبصرہ لکھیں