شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 250 ایک روزہ میچز کی میزبانی کرنےوالاپہلا اسٹیڈیم

شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 250 ایک روزہ میچز کی میزبانی کرنے پہلے گراونڈ کا اعزاد حاصل کرلیا۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ کے سی ای او ولید بخاتر کا کہنا ہے یواےای ہر ناممکن ہو ممکن بنانے کی صلاحیت رکھتا .افغانستان اور ساوتھ افریقہ کے میچ کے بعد شارجہ نے 250 میچز کی میزبانی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا.اس موقع پر کیک کٹنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین نسیم خان نے خصوصی شرکت کی.

اس موقع پر شارجہ کرکٹ کے وائس چئیرمیں و سی ای او ولید بخاتیر نے کا کہنا تھا جاوید میانداد کے چھکے سمیت شارجہ کرکٹ گراؤنڈ سے خوبصورت یادیں وابستہ ہیں۔شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم مرودں کے ICC ورلڈ کپ،IPL,PSl ،چیمپئن ٹرافی اور اب ویمن ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کو بھی تیار ہے .

اپنا تبصرہ لکھیں