برطانیہ کے شاہ چارلس سوم کی ہمشیرہ شہزادی این گلوسٹر شائر میں گھر میں پیش آنے والے حادثے میں معمولی زخمی ہوگئیں جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کروادیا گیا ہے۔ لندن سے ترجمان بکنگھم پیلس کے مطابق توقع ہے کہ 73 سالہ شہزادی این جلد صحت یاب ہو جائیں گی۔ بکنگھم پیلس کے مطابق شہزادی این کو احتیاطی طور پر برسٹل کے ساؤتھ میڈ اسپتال میں داخل کیا گیا۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days