شکاگو:ڈیموکریٹ پارٹی کنونشن کے دوران اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے

شکاگو میں ڈیموکریٹ پارٹی کا کنونشن DNC یونیٹڈ سنٹر کے اطراف میں اسرائیل کے خلاف فلسطین کے حامی افراد کے زبردست مظاہرے ۔درجنوں افراد گرفتار ، اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ،مظاہرین کا غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ ۔مظاہرین نے سنٹر کے گرد مضبوط آہنی جنگلا توڑ کر DNC سنٹر میں داخل ہونے کی کوشش ۔پولیس کی بار ہا وارننگ کے باوجود مظاہرین تمام رکاروٹیں عبور کر کے مین دروازے تک پہچ گئے ۔پولیس اور مظاہرین میں شدید ہاتھاپائی ؛یونئٹیڈ سنٹر میدان جنگ بنا رہا ۔پولیس کی طرف سخت وارننگ ۔پولیس کے مطابق کسی قسم کی ہنگامہ آرائی کی صورت میں قانونی کاروائی کا سامنا ہو گا ۔فلسطین کے حامی افراد میں امریکی شہریوں کی بھی بڑی تعداد شامل ۔مظاہرین کا مطالبہ تھا اسرائیل کی طرف سے غزہ میں فوری بمباری روکی جائے اور جنگ بندی پر فوری عمل کیا جائے ۔

اپنا تبصرہ لکھیں