شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے رفح میں حماس کے ملٹری ونگ کے ہاتھوں اپنے 8 فوجیوں کے مرنے کی تصدیق بھی کر دی۔یاد رہے کہ غزہ میں 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک 37 ہزار 296 لوگ شہید اور 85 ہزار 197 زخمی ہو چکے ہیں۔
حالیہ خبریں
اشتہار
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days