فرانس کے صدر نےقومی اسمبلی تحلیل کردی

فرانس کے صدر نےقومی اسمبلی تحلیل کردی-قانون ساز ی کے انتخابات کا پہلا مرحلہ 30 جون کو ہوگا۔ اور دوسرا مرحلہ سات جولائی کو ہوگا -آج اتوار 9 جون کو ہونے والے یورپین یونین کے انتخابات میں فرانس میں 49 ملین سے زیادہ ووٹرز نے حق رائے دہی استعمال کیا، جس میں فرانس کی انتہائی دائیں بازو کی جماعت RN تیس فیصد سے زائد ووٹ لیکر واضح اکثریت سے پہلے نمبر پر آگئی ہے-

اپنا تبصرہ لکھیں